اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
بہت ہی پیارا بھائی
زید سعید ٹریفک حادثے میں اس دنیا کو چھوڑ کر چل بسا۔اللہ پاک والدین کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی قوت عطا کرے۔
یہ پھول اپنی لطافت کی داد پا نہ سکا
کھلا ظرور مگر کھل کر مسکرا نہ سکا
اللہ پاک بھائی کے درجات کو بلند کرے اور کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے۔
Inshalbaig Baig
Delete Comment
Are you sure that you want to delete this comment ?